21 اکتوبر، 2017، 6:37 PM

حماس کے سیاسی شعبہ کے نائب سربراہ کی لاریجانی سے ملاقات

حماس کے سیاسی شعبہ کے نائب سربراہ کی لاریجانی سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی سے فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے نائب سربراہ نے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی سے فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے نائب سربراہ نے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں فلسطین کی تازہ ترین صورتحال اور حماس اور فتح تنظیموں کے درمیان ہونے والےمعاہدے کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔

News ID 1876110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha